Posted inامریکہ, Top News, پاکستان

اس بار ٹرمپ الیکٹورل کالج کے ساتھ ساتھ پاپولر ووٹ بھی حاصل کریں گے، ساجد تارڑ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ساجد تارڑ نے امریکی انتخابات کے حوالے سے بڑی پیش گوئی کردی۔ سابق امریکی صدر اور ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ساجد تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2016 میں ڈونلڈ ٹرمپ پاپولر ووٹ نہیں حاصل کرپائے تھے […]

Gift this article