اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق امریکی صدر باراک اوباما نے ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی انتخابات میں کامیابی پر اپنے ردِعمل کا اظہار کر دیا۔ باراک اوباما نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر ڈونلڈ ٹرمپ اور جے ڈی وینس کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دی ہے۔ اُنہوں نے لکھا ہے کہ یہ […]
