Posted inTop News

سپریم لیڈر کی منظوری کے بعد محمد مخبر دو ماہ کیلئے ایران کے عبوری صدر مقرر

سپریم لیڈر کی منظوری کے بعد محمد مخبر دو ماہ کیلئے ایران کے عبوری صدر مقرر اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کے بعد ملک کے نائب صدر محمد مخبر نے دو ماہ کے لیے ملک کی صدارت سنبھال لی ہے۔ محمد مخبر کی […]

Gift this article