امریکی انٹیلیجنس کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق، فلسطینی گروپ حماس نے اسرائیل کے ساتھ جنگ کے دوران 10,000 سے 15,000 کے درمیان نئے افراد کو بھرتی کیا ہے، جن میں زیادہ تر نوجوان ہیں اورغیر تربیت یافتہ ہیں۔ امریکی انٹیلیجنس رپورٹ کے مطابق، اس جنگ کے دوران حماس کے تقریباً اتنے ہی جنگجو مارے […]
