میوزک کنسرٹ کے دوران غصے میں مداحوں پر مائک پھینکنے کا واقعہ،بلال سعید کا موقف سامنے آگیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) میوزک کنسرٹ کے دوران غصے میں مداحوں کی جانب مائیک پھینکنے کے واقعے اور پھر سوشل میڈیا پر صارفین کی تنقید کے بعد گلوکار بلال سعید کا ردعمل سامنے آگیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم […]
