Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • انٹرنیمنٹ
  • پاکستان

میوزک کنسرٹ کے دوران غصے میں مداحوں پر مائک پھینکنے کا واقعہ

میوزک کنسرٹ کے دوران غصے میں مداحوں پر مائک پھینکنے کا واقعہ

میوزک کنسرٹ کے دوران غصے میں مداحوں پر مائک پھینکنے کا واقعہ،بلال سعید کا موقف سامنے آگیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) میوزک کنسرٹ کے دوران غصے میں مداحوں کی جانب مائیک پھینکنے کے واقعے اور پھر سوشل میڈیا پر صارفین کی تنقید کے بعد گلوکار بلال سعید کا ردعمل سامنے آگیا۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے بلال سعید نے ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ وہ کنسرٹ کے دوران اسٹیج میں کھڑے ہوکر پرفارم کرتے ہوئے میں ہمیشہ اپنے آپ کو مکمل اور زندہ محسوس کرتے ہیں اور یہی ان کی پوری دنیا ہے۔

میوزک کنسرٹ کے دوران غصے میں مداحوں پر مائک پھینکنے کا واقعہ

گلوکار نے لکھا کہ پرفارم کرتے ہوئے وہ اپنی پریشانیاں اور بیماری سب بھول جاتے ہیں اور مداحوں کے لیے پرفارم کرتے ہوئے سب کچھ پیچھے چھوڑ دیتے ہیں۔

گلوکار نے غصے سے مائیک پھینکنے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے مداحوں سے پیار کرتے ہیں، یہ پہلی بار نہیں ہے کہ اتنے زیادہ لوگوں میں کسی نے اُن کیساتھ بدتمیزی کی ہو لیکن یقینی طور پر ان کا کسی بدتمیزی پر غلط ردعمل پہلی بار ہے۔

گلوکار بلال سعید نے آخر میں لکھا کہ انہیں اسٹیج نہیں چھوڑنا چاہیے تھا۔اس دوران گلوکار نے اپنے رویے پر کسی قسم کی کوئی معذرت نہیں کی۔

Tags: انسٹاگرام اسٹوری بلال سعید ن سوشل میڈیا کنسرٹ

Post navigation

Previous: شاہ محمود قریشی آپے سے باہر،اسٹیٹ ڈیفنس کونسل سے فائل چھین
Next: حفیظ نے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی شکست کا ذمہ دار کھلاڑیوں

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

India's agenda in Afghanistan is to destabilize Pakistan, Pakistan's position in the Security Council
  • Afghanistan
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

افغانستان میں بھارت کا ایجنڈا پاکستان کو غیر مستحکم کرنا ہے، سلامتی کونسل میں پاکستان کا مؤقف

یہ بھی پڑہیے

FIFA World Cup: US bars Somali referee from entering-AFP
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: امریکا نے صومالی ریفری کو داخلے سے روک دیا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

India's agenda in Afghanistan is to destabilize Pakistan, Pakistan's position in the Security Council
  • Afghanistan
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

افغانستان میں بھارت کا ایجنڈا پاکستان کو غیر مستحکم کرنا ہے، سلامتی کونسل میں پاکستان کا مؤقف

Israeli airstrike hits Iranian petrochemical facility, sirens sound in Israel from Iranian missile attacks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیلی فضائی حملے میں ایرانی پیٹروکیمیکل تنصیب متاثر، ایران کے میزائل حملوں سے اسرائیل میں سائرن بج اٹھے

Security forces kill 27 terrorists in North Waziristan operations
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 27 دہشت گرد ہلاک

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.