Posted inکھیل

محمد یوسف اور ثناء میر پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بن گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق قومی کپتان محمد یوسف اور سابق ویمن کپتان ثناء میر کو پی سی بی ہال آف فیم 2025ء میں شامل کر لیا۔ محمد یوسف کا انتخاب شفاف ووٹنگ کے ذریعے کیا گیا، جبکہ ثناء میر کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت کی بنیاد پر یہ اعزاز دیا […]

Gift this article