Posted inسائنس اور ٹیکنالوجی

امریکی فضائیہ کے کلاؤڈ سسٹم میں مبینہ ہیکنگ، پینٹاگون نے سیکیورٹی محفوظ قرار دے دی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عرب نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ امریکی محکمہ دفاع نے فضائیہ کے کلاؤڈ ون کمپیوٹر پلیٹ فارم پر سائبر حملے کی اطلاعات کے بعد اپنے نظام کو محفوظ قرار دیا ہے، تاہم پینٹاگون نے مبینہ ہیکنگ کی واضح تصدیق یا تردید کرنے سے گریز کیا ہے۔  میڈیا […]

Gift this article