اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملے جاری ہیں، جہاں اتوار کو دو مختلف کارروائیوں میں کم از کم آٹھ فلسطینی جاں بحق ہوگئے۔ طبی عملے اور حماس کے زیر انتظام وزارت داخلہ کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں پانچ […]
