اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہےکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نئے صوبوں کے قیام اور سندھ کی تقسیم سے متعلق حکومتی وزرا کے بیانات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے حکومت کو چیلنج کیا ہے کہ اگر اس معاملے پر بحث شروع کی گئی […]
