اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ٹیکنالوجی کمپنی نیوڈیا کے بورڈ پر دباؤ ڈال کر جینسن ہوانگ کی بطور چیف ایگزیکٹو واپسی کی راہ ہموار کی۔ ٹرمپ کے مطابق بورڈ کو یقین دہانی کرائی گئی تھی […]
