Posted inبین الاقوامی

یورپ میں نوجوانوں کا غصہ ڈنمارک پہنچ گیا، 57 تعلیمی اداروں میں ہڑتال اور کوپن ہیگن میں مظاہرہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ ڈنمارک میں حکومت کی جانب سے طلبہ کے تعلیمی الاؤنس میں کمی کے منصوبے کے خلاف بدھ کو ہزاروں طلبہ سڑکوں پر نکل آئے۔ طلبہ نے مجوزہ کٹوتیوں کو تعلیم کے مواقع محدود کرنے کے مترادف قرار دیتے ہوئے حکومت سے […]

Gift this article