بھارت نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کا 199 رنز کا ہدف محض 13.2 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا اور پانچ میچز کی سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ ابھیشیک شرما نے صرف 15 گیندوں پر نصف سنچری جبکہ 35 گیندوں […]
