سعودی عرب کا اعلیٰ سطحی وفد وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ کی قیادت میں آج (پیر)کو دو روزہ سرکاری دورے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ائیرپورٹ پر اپنے سعودی ہم منصب کا استقبال کیا جبکہ پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی […]
