Posted inTop News, پاکستان

وفاقی حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو اقبال ڈے کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بھی ہفتے کو چھٹی کا اعلان کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ رواں سال شاعر مشرق […]

Gift this article