Posted inامریکہ

’45 سال پرانا ہیلی کاپٹر خراب موسم میں استعمال کیا‘ ذمہ دار ایران ہے، امریکا

’45 سال پرانا ہیلی کاپٹر خراب موسم میں استعمال کیا‘ ذمہ دار ایران ہے، امریکا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ خراب موسم میں45 سال پرانا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کا ذمہ دار ایران ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی […]

Gift this article