Posted inبین الاقوامی, Top News, چین

برطانوی نیوی کے ڈرونز سے چین کو ڈیٹا بھیجے جانے کا انکشاف، سیکیورٹی خدشات بڑھ گئے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی ٹیلیگراف نے اپنی خبر میں انکشاف کیا ہے کہ برطانوی رائل نیوی کے زیر استعمال بغیر پائلٹ نگرانی کرنے والے بحری ڈرونز میں چینی ساختہ کیمروں کے پرزوں کی موجودگی اور چین میں موجود ایک آئی پی ایڈریس کو ڈیٹا بھیجے جانے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد برطانوی […]

Gift this article