اگر پاک۔افغان بحران گہرا ہوا تو پی ٹی آئی ریاست کے ساتھ کھڑی ہوگی،بیرسٹر گوہر خان اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ تصادم کے دوران بھی مذاکرات کا سلسلہ نہیں رکنا چاہیے، اور پاکستان کے اتحادیوں سے مطالبہ کیا کہ وہ طالبان کو بات […]
