سعودی عرب میں بس ڈرائیورز پر نئی پابندی عائد کردی گئی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں انتظامیہ کی جانب سے بس ڈرائیورز پر نئی پابندی عائد کر دی گئی ۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں بس ڈرائیورز کیلئے یونیفارم پہننا لازمی قرار دےدیا گیا اور یکساں […]
