اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پریمیئر لیگ کے ریفری ڈیوڈ کوٹ کے بارے میں الزامات سامنے آنے پر ریفری باڈی (پروفیشنل گیم میچ آفیشل لمیٹڈ) نے ان کی معطلی کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ معاملہ سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے۔ ڈیوڈ کوٹ، جن کی عمر 42 سال […]
