اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق یورو 2024 کپ کے فائنل انگلینڈ اور سپین کے درمیان کھیلا گیا . دونوں ٹیموں نے چیمپیئن شپ جیتنے کے لیے سر دھڑ کی بازی لگائی . فائنل میچ جرمنی کے شہر برلن میں اولمپیا سٹیڈیئن میں کھیلا گیا . اسپین نے کھیل کا عمدہ آغاز کیا، […]
