اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب دیسک) تفصیلات کے مطابق یورو 2024 کے کوارٹر فائنل مرحلے کے لیے ٹیموں کی فہرست مکمل ہو گئی ہے۔ جرمنی اور موجودہ چیمپئن اسپین نے اکتوبر میں ہی دو میچز باقی رہنے کے باوجود کوارٹر فائنل میں اپنی جگہ پکی کر لی تھی۔ دیگر سابق فاتحین، پرتگال اور فرانس، نے میچ […]
