Posted inبین الاقوامی, Top News, مشرق وسطیٰ

سعودی عرب کے دو ایئرپورٹس پر حملے، 3 افراد جاں بحق اور 36 زخمی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کی خبر کے مطابق سعودی عرب کے دو ہوائی اڈوں پر ہونے والے حملوں میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 36 زخمی ہوگئے، جبکہ پڑوسی ملک یمن میں سعودی حمایت یافتہ حکومتی فورسز اور حوثیوں کے درمیان لڑائی مزید شدت اختیار کرگئی ہے۔ سعودی شہری ہوابازی حکام کے مطابق […]

Gift this article