Posted inکھیل

ایشین تھرونگ چیمپئن شپ :پاکستان کےیاسر علی نے چاندی کا تمغہ جیت لیا

ایشین تھرونگ چیمپئن شپ :پاکستان کےیاسر علی نے چاندی کا تمغہ جیت لیا اردو انٹرنیشنل (ما نیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نوجوان جیولن تھرو کھلاڑی یاسر علی نے ہفتہ کو جنوبی کوریا میں منعقدہ دوسری ایشین تھرونگ چیمپئن شپ 2024 میں چاندی کا تمغہ حاصل کر لیا . ایونٹ میں ایشیا کے مختلف […]

Gift this article