پاکستان ٹیم کے سابق آل راؤنڈر یاسر عرفات کو آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے متحدہ عرب امارات کرکٹ ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔ ایمریٹس کرکٹ بورڈ کے مطابق 43 سالہ یاسر عرفات ورلڈ کپ کے دوران یو اے ای ٹیم کے ساتھ کام کریں گے […]