دھونی ٹنڈولکر ان مشہور ناموں میں شامل جن کا ہندوستان کے ہیڈ کوچ کی درخواستوں میں غلط استعمال اردو انٹر نیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ سابق ہندوستانی کپتان راہول ڈریوڈ کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے بعد عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کرنے کے بعد مردوں کی ٹیم کے لئے […]
