غزہ میں 70,000 سے زائد افراد ہیپاٹائٹس سے متاثر: غزہ حکومت اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ کے سرکاری میڈیا آفس کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال 7 اکتوبر کو جنگ کے آغاز سے غزہ کی پٹی کے مختلف حصوں میں نقل مکانی کی وجہ سے 71,338 افراد وائرل ہیپاٹائٹس سے متاثر ہوئے ہیں۔ رپورٹ میں […]
