اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسموگ کی بگڑتی صورتِ حال پر پنجاب حکومت نے لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے دونوں شہروں میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن نافذ کر دیا۔ پریس بریفنگ میں وزیر تحفظ ماحولیات مریم اورنگزیب نے اس حوالے سے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسموگ […]
