Posted inTop News, پاکستان

دہشتگردی کا خدشہ،اڈیالہ جیل میں عمران خان سمیت تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پر 2 ہفتے کیلئے پابندی

دہشتگردی کا خدشہ،اڈیالہ جیل میں عمران خان سمیت تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پر 2 ہفتے کیلئے پابندی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ‏ ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے دو ہفتوں کے لیے قیدیوں و حوالتیوں کی ملاقاتوں اور جیل وزٹس پر پابندی عائد کردی. ‏پابندی ملک دشمن ریاست مخالف عناصر اور دہشت گرد گروپوں کی جانب سے […]

Gift this article