Posted inTop News, بین الاقوامی, پاکستان

سینکڑوں افغان، برطانوی فوجی ہوائی اڈوں پر پھنسے ہوئے ہیں

سینکڑوں افغان، برطانوی ہوائی اڈوں پر پھنسے ہوئے ہیں اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی نشریاتی ادارے دی انڈیپنڈنٹ نے رپورٹ کیا ہے کہ سینکڑوں افغان مہاجرین جنہیں پاکستان سے برطانیہ پہنچایا گیا تھا وہ برطانوی فوجی اڈوں پر پڑے ہوئے ہیں کیونکہ حکومت انکی رہائش کا بندو بست کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ اگست […]

Gift this article