اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ارجنٹائن کے تیز گیند باز ہرنان فینیل نے ہرلنگھم کلب گراؤنڈ میں کیمن آئی لینڈ کے خلاف آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ سب ریجنل امریکہ کوالیفائر کے دوران ڈبل ہیٹ ٹرک کے ساتھ آسٹریلیا کے پیٹ کمنز کا ٹی ٹوئنٹی ریکارڈ برابر کیا۔ دائیں ہاتھ کے […]
