پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش:ہرشا بھوگلے کا سیریز میں پاکستان کی شکست پر ردعمل اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق معروف بھارتی تجزیہ کار ہرشا بھوگلے نے بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کی سیریز ہارنے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے ‘شرمناک’ قرار دیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان کو بنگلہ دیش کے ہاتھوں 2-0 سے […]
