ہانگ کانگ کرکٹ سکسز سات سال بعد واپسی کے لیے تیار اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق ہانگ کانگ انٹرنیشنل کرکٹ سکسز سات سال کے انتظار کے بعد اپنی واپسی کے لیے تیار ہے کیونکہ اس کی میزبانی نومبر میں یکم سے تین نومبر 2024 تک ہونی ہے۔ کرکٹ ہانگ کانگ، (سی ایچ […]
