اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی وزیراعظم سے ملاقات اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) عزت مآب فلیپو گرانڈی (H.E. Filippo Grandi) نے وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیراعظم نے یو این ایچ سی آر […]
