Posted inTop News, پاکستان

کراچی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، 400 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہونے سے شہر میں بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا، ہائی ٹینشن لائن میں ٹرپنگ کی وجہ سے شہر کے 23 گرڈ اسٹیشنز پر 400 سے زائد فیڈرز پر بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ شہر کے کچھ […]

Gift this article