Posted inکھیل

امریکی گھوڑے نے دبئی ورلڈ کپ میں 12 ملین ڈالرز کی ریس جیت لی

دبئی میں منعقد ہونے والے عالمی گھڑسواری مقابلے میں امریکی گھوڑا میگنی ٹیوڈ (Magnitude) فاتح قرار پایا اعلیٰ نسل کے گھوڑوں کی شرکت سے سجے اس ایونٹ میں جیتنے والے گھڑ سوار کو 12 ملین ڈالرز کا انعام دیا گیا، جبکہ دبئی ورلڈ کپ کی مجموعی انعامی رقم 30.5 ملین ڈالرز رہی۔ اس موقع پر […]

Gift this article