Posted inEditor's Pick, پاکستان

ایران میں شدید ہنگاموں کے دوران پاکستانی طلبہ و زائرین کی محفوظ وطن واپسی ، گوادر سرحد پر انتظامات مکمل

اردو انٹرنیشنل  (مانیٹرنگ ڈیسک)  ڈان نیوز  کی خبر کے مطابق  ایران کے مختلف شہروں میں جاری شدید احتجاجی مظاہروں کے دوران پاکستانی طلبہ اور مقدس مقامات کی زیارت پر موجود زائرین نے وطن واپسی شروع کر دی ہے۔ حکام کے مطابق، گزشتہ دو دنوں میں سو سے زائد طلبہ و زائرین سرحدی چوکی کے ذریعے […]

Gift this article