پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات میں دلچسپی نہیں رکھتا، دفتر خارجہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دفتر خارجہ واضح کیا ہے کہ پاکستان کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے مذاکرات میں دلچسپی نہیں رکھتا۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ دنیا کشمیر میں […]
