اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں ریاستہائے متحدہ (امریکہ) اور بنگلہ دیش کے درمیان وارم اپ میچ منگل کو گرینڈ پریری اسٹیڈیم میں ڈیلاس میں جاری طوفان کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا تھا۔ امریکی ریاست ٹیکساس میں منگل کو موسم کی حالت زیادہ اچھی نہیں تھی اور […]
