انسانوں میں سور کاگردہ : کیا یہ ٹرانسپلانٹس کا مستقبل ہے؟ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے الجزیرہ کیے مطابق سور سے جینیاتی طور پر تبدیل شدہ گردے کی پیوند کاری حاصل کرنے والے پہلے آدمی کو گزشتہ ہفتے بدھ کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ۔ رچرڈ "رک” سلیمان، 62، […]
