Posted inTop News

ایف بی آر کو1087 گاڑیوں کی خریداری کی اجازت ملنے کا انکشاف

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی کابینہ کی جانب سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو 1087 گاڑیوں کی خریداری کی اجازت دینے کا انکشاف سامنے آگیا، ایف بی آر نے 1010 نئی گاڑیوں کی خریداری کا عمل شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر کے پاس 1010 کے علاوہ مزید77 نئی گاڑیوں […]

Gift this article