Posted inTop News, پاکستان, دلچسپ و عجیب

کراچی: ماہی گیروں کی قسمت جاگ گئی، اربوں مالیت کی ’سوا‘ مچھلی پھنس گئی

کراچی: ماہی گیروں کی قسمت جاگ گئی، اربوں مالیت کی ’سوا‘ مچھلی پھنس گئی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کیٹی بندر کے قریب ماہی گیروں کے جال میں پھر نہایت قیمتی اور نایاب اربوں روپے مالیت کی ’سوا‘ مچھلی آ گئی۔ کوسٹل میڈیا سینٹر کے ترجمان کمال شاہ کے مطابق جال میں پرسوں ’سوا‘ مچھلی کا […]

Gift this article