Posted inکھیل

آرسنل اور ایورٹن کے سابق اسٹرائیکر کیمبل 54 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

آرسنل اور ایورٹن کے سابق اسٹرائیکر کیمبل 54 سال کی عمر میں انتقال کر گئے اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آرسنل اور ایورٹن کے سابق اسٹرائیکر کیمبل مختصر علالت کے بعد 54 سال کی عمر میں انتقال کر گئے. کیمبل نے اپنے کیریئر کے دوران آٹھ کلبوں کے ساتھ 542 میچوں میں 148 […]

Gift this article