اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ریال میڈرڈ نے اسپینش لا لیگا میں خیدافے کو 2-0 سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر اپنی پوزیشن مستحکم کر لی اور بارسلونا سے صرف ایک پوائنٹ کے فرق کے ساتھ دوسرے نمبر پر آ گیا۔ میچ کے آغاز میں دونوں ٹیموں نے جارحانہ کھیل پیش […]
