اردو انٹرنیشنل (آسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق رولیکس شنگھائی ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 13 واں ایڈیشن 2 اکتوبر سے چین کے شہر شنگھائی کے کیزہونگ فاریسٹ سپورٹس سٹی ایرینا میں شروع ہونے والا ہے۔ ٹورنامنٹ کی کامیاب تیاریوں کا کام زور و شور سے جاری ہے۔ اس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز اور […]
