اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق کرکٹر محمد حفیظ نے قومی ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھایا ہے۔ جیو نیوز سے خصوصی انٹرویو میں بات کرتے ہوئے حفیظ، جنہوں نے حال ہی میں ٹیم کے ڈائریکٹر کے طور پر مختصر مدت کے لیے خدمات انجام دیں، […]
