اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق کوپا امریکہ کے فائنل میں بھگدڑ اور افراتفری کے دوران زخمی ہونے والے شائقین نے قانونی چارہ جوئی شروع کر دی ہے۔ یہ واقعات اس وقت پیش آئے جب کچھ شائقین بغیر ٹکٹ کے زبردستی اسٹیڈیم میں داخل ہوئے جس سے ٹکٹ رکھنے والوں کو پریشانی کا […]
