اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے ایلیٹ جائلز نے ڈسلڈورف میں ہونے والی نیو بیلنس کومیل ریس میں 3 منٹ 51.3 سیکنڈ میں دوڑ کر روڈ میل کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔ایلیٹ جائلز، جنہوں نے اولمپکس میں 800 میٹر کے سیمی فائنل میں حصہ لیا، پیرس گیمز میں 1500 میٹر […]
