اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق کولمبیا کی فٹ بال فیڈریشن کے 71 سالہ سربراہ اور ان کے بیٹے کو میامی میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے کوپا امریکہ کے فائنل کے بعد سیکیورٹی گارڈز کے ساتھ لڑائی کی جبکہ میامی پولیس نے پیر کو اس […]
