اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے معزول صدر بشار الاسد کو روس میں زہر دے کر قتل کرنے کی کوشش کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی اخبار دی سن کی رپورٹ کے مطابق آن لائن اکاؤنٹ جنرل ایس وی آر کا کہنا ہے کہ بشار الاسد اتوار کے روز بیمار پڑ گئے تھے۔ رپورٹ میں دعویٰ […]
